فتنہ انکار قرآن کیا ہے؟ فتنہ انکار قرآن کی بنیادی سوچ کیا ہے؟ ابو حیان سعید
What is Fitna Inkar e Quran ?
فتنہ انکار قرآن کیا ہے؟
منکرین قرآن کون ہیں
فتنہ انکار قرآن کی بنیادی سوچ کیا ہے؟
ابو حیان عادل سعید
منکر قرآن کہتا ہے۔
"حديث صحيح بھی وحی ھے"
یہ کھلا انکار قرآن ہے
ایرانی مجوسی فتنہ انکار قرآن کے بانی ہیں۔
قادسیہ کے بعد شکست خوردہ سینکڑوں مجوسی افراد نے اسلام کا سامنا کرنے کے لیے اسلام قبول کِیا اور قرآن کی تعلیمات کا مقابلہ کرنے کے لئے جعلی احادیث ایجاد کیں اور ان جعلی روایتوں کو اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پھیلایا۔ ان شیطانی سرگرمیوں کا اصل مقصد القرآن الکریم کی تعلیمات کو نشانہ بنانا ہے۔
میں کچھ جعلی اور من گھڑت احادیث بیان کرتا ہوں جو قرآن کریم کی تعلیمات کے خلاف ہیں۔
یہ جعلی روایتیں فتنہ انکار قرآن کی بنیاد ہیں۔
الحديث المتعة
اللحوم والحبر
الحديث قرطاس وقلم
حدیث سحر على النبي صلى الله عليه وسلم
حدیث الثقلین
حديث مهدي
جميع الأحاديث عن آلُ عَلِيٍّ وَآلُ عَقِيلٍ وَآلُ جَعْفَرٍ وَآلُ عَبَّاسٍ
حدیث المنزلة
لَاوَاِنِّیْ اَوْتیت الْقُرْاٰنَ وَمِثْلَہُ مَعَہُ
حَدِيثُ اَلكِسَاء
اثنا عشر خلفاً
كل الروايات عن الحروف وقراءات القرآن
أحاديث الفتن والملاحم
إِنَّ الْمَرْأَةَ تُقْبِلُ فِي صُورَةِ شَيْطَانٍ ، وَتُدْبِرُ فِي صُورَةِ شَيْطَانٍ
حديث مِائَةِ سَنَةٍ مَنْ يُجَدِّدُ لَهَا دِينَهَا
ایرانی، مجوسی، روافض نیز مجوسی ایرانی رافضیوں کے تمام ذہنی غلام ( دیوبندی، سلفی اہلحدیث، مودودی پارٹی، ندوی وغیرہ ) القرآن کریم، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم، اصحاب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن ہیں۔
Comments
Post a Comment