امیر المومنین ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے اپنے جمع کردہ، حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خزانے کو کیوں جلایا؟
امیر المومنین ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے اپنے جمع کردہ، حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خزانے کو کیوں جلایا؟ ا میر المومنین ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ نے اپنا ذاتی ذخیرہ حدیث رسول کو جلا دیا... امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کی پیروی کی اور ذاتی ذخیرے حدیث رسول کو جلا دیا.. وہ جانتے تھے کہ ان کا مجموعہ حدیث ' قرآن کریم کی تعلیمات کے سامنے اتنا ضروری نہیں۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ کے مجموعوں کی صداقت پر غور کریں، واحد سند، جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے براہ راست سنی گئی تھی لیکن ان شخصیات کے لیے صرف قرآن کریم ہی کافی ت ھا .