بحیثیت مسلمان، ہم کہاں جانا چاہتے ہیں ؟
بحیثیت مسلمان، ہم کہاں جانا چاہتے ہیں؟
میرے عقیدہ اور رائے میں کہ ہمیں
" القرآن کریم کی تعلیمات "
..کی طرف واپس جانا چاہیے۔
اللہ کے احکامات
کے بارے میں قرآن خود اپنی
تفسیر از قرآن
ہے۔
سورہ نجم آیت 23
53:23
إِنۡ هِيَ إِلَّآ أَسۡمَآءٞ سَمَّيۡتُمُوهَآ أَنتُمۡ وَءَابَآؤُكُم مَّآ أَنزَلَ ٱللَّهُ بِهَا مِن سُلۡطَٰنٍۚ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ وَمَا تَهۡوَى ٱلۡأَنفُسُۖ وَلَقَدۡ جَآءَهُم مِّن رَّبِّهِمُ ٱلۡهُدَىٰٓ ٢٣
These are mere names that you and your forefathers have made up—a practice Allah has never authorized. They follow nothing but ˹inherited˺ assumptions and whatever ˹their˺ souls desire, although ˹true˺ guidance has already come to them from their Lord.
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran
یہ کچھ نہیں ہے سوائے اس کے کہ کچھ نام ہیں جو رکھ لیے ہیں تم نے اور تمہارے آباء و اَجداد نے اللہ نے ان کے لیے کوئی سند نہیں اتاری یہ لوگ نہیں پیروی کر رہے مگر ظن وتخمین کی اور اپنی خواہشاتِ نفس کی جب کہ ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے الہدیٰ آچکا ہے۔
— بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)
Comments
Post a Comment