جس نے اپنے لیے ہدایت چاہی، اللہ نے اسے ہدایت عطا فرمائی ' اور جس نے خود کو اللہ سے گمراہ بنا لیا۔ اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں .

اس آیۃ مبارکہ کے آخری حصے کا اصل اردو ترجمہ / مفہوم یہ ہے۔
ذَٰلِكَ هُدَى ٱللَّهِ يَهْدِى بِهِۦ مَن يَشَآءُ ۚ وَمَن يُضْلِلِ ٱللَّهُ فَمَا لَهُۥ مِنْ هَادٍ
جس نے اپنے لیے ہدایت چاہی، اللہ نے اسے ہدایت عطا فرمائی ' اور
جس نے خود کو اللہ سے گمراہ بنا لیا۔ اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں .
سورہ الزمر آیت 23

ٱللَّهُ نَزَّلَ أَحْسَنَ ٱلْحَدِيثِ كِتَـٰبًا مُّتَشَـٰبِهًا مَّثَانِىَ تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُودُ ٱلَّذِينَ يَخْشَوْنَ
رَبَّهُمْ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهُمْ وَقُلُوبُهُمْ إِلَىٰ ذِكْرِ ٱللَّهِ ۚ
ذَٰلِكَ هُدَى ٱللَّهِ يَهْدِى بِهِۦ مَن يَشَآءُ ۚ وَمَن يُضْلِلِ ٱللَّهُ فَمَا لَهُۥ مِنْ هَادٍ
ٱللَّهِ نے نہایت اچھی باتیں نازل فرمائی ہیں (یعنی) کتاب (جس کی آیتیں باہم) ملتی جلتی (ہیں)
اور دہرائی جاتی (ہیں) جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے بدن کے
(اس سے) رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ پھر ان کے بدن اور دل نرم (ہو کر) ٱللَّهِ
کی یاد کی طرف (متوجہ) ہوجاتے ہیں۔ یہی
ٱللَّهِ کی ہدایت ہے وہ اس سے جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ ا
ور جس کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں
— فتح محمد جالندھری
نوٹ: اس آیت میں مَن يَشَآءُ کا غلط ترجمہ کیا گیا ہے، اس لفظ
مَن يَشَآءُ کا صحیح ترجمہ یہ ہے کہ "جو خود چاہتا ہے"۔
" جس نے اپنے لیے ہدایت چاہی، اللہ نے اسے ہدایت عطا فرمائی"
وَمَن يُضْلِلِ ٱللَّهُ فَمَا لَهُۥ مِنْ هَادٍ
" جس نے خود کو اللہ سے گمراہ بنا لیا۔ ااس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں "
اسی طرح ہر جگہ اس لفظ کا صحیح ترجمہ کرنا چاہیے۔

اس لیے اس آیۃ مبارکہ کے آخری حصے کا اصل اردو ترجمہ / مفہوم یہ ہے۔
ذَٰلِكَ هُدَى ٱللَّهِ يَهْدِى بِهِۦ مَن يَشَآءُ ۚ وَمَن يُضْلِلِ ٱللَّهُ فَمَا لَهُۥ مِنْ هَادٍ
جس نے اپنے لیے ہدایت چاہی، اللہ نے اسے ہدایت عطا فرمائی ' اور
جس نے خود کو اللہ سے گمراہ بنا لیا۔ اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں .
Like
Comment
Share

Comments

Popular posts from this blog

Ghazwa e Hind , Fact or Fiction by Abu Hayyan Saeed

Occulatation of Prophet Essa AS by Abu Hayyan Saeed

Who are the actual Hadith Rejectors ? Abu Hayyan Saeed